Tuesday, March 19, 2024
HomeSportsNo Confidence Motion Confirmation

No Confidence Motion Confirmation

الحمدللّٰہ ہماری پہلے سے بتائی گئی انفارمیشن اور دعوؤں کی تصدیق کا سلسلہ 100 فیصد تصدیقات کے ساتھ جاری و ساری ہے۔
عدم اعتماد پر ہماری پہلی پوسٹ کا لنک
https://teamjix.com/no-confidence-motion/

تصدیق کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ، ایک بات چاہے ہم کم انفارمیشن دیتے ہیں کیونکہ ہم کوئی نیوز چینل والے نہیں۔

اور آج بھی ایک پوسٹ جو ہم نے تحریک عدم اعتماد کے دائر ہونے کے ساتھ ہی کر دی تھی کہ یہ ناکام ہوگی جس کا لنک درج ذیل ہے
لنک
https://teamjix.com/no-confidence-motion-end/

الحمدللہ گزشتہ دنوں میں سرپرائز سے ہماری پوسٹ کی تصدیق نے ہمیں ایک بار پھر سرخرو کر دیا

اس دوران ہم جانتے ہیں کہ ہمارے ساتھ جڑے ہمارے فالوورز دل چھوڑ چکے تھے ان میں سے کچھ پکے یقین کے ساتھ ہمارے اوپر پورا یقین رکھتے ہوئے بے فکر تھے۔ اس پر ہم نے ایک پوسٹ بھی کی تھی۔ اسکا لنک درج ذیل ہے
لنک
https://teamjix.com/no-confidence-motion-1st-day/
اور
https://teamjix.com/no-confidence-last-round/

ہم ساتھ کے ساتھ پوسٹ کر کے ہمارے فالوورز کو تسلی دیتے رہتے تھے۔ لیکن دیکھ لیں آخر کا ہم آج اپنی تصدیق جاری کر رہیں گے۔

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/TeamJiX_

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments