ECP and Desire for Change in Constitution
الیکشن کمشن پارلیمنٹ کو کہہ رہا ہے کہ میری مرضی کےمطابق قانون سازی کرو یہ مختلف حیلے بہانوں سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جا کر توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں اور ضرورت سے زیادہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن کر دکھا رہے ہیں جبکہ جانتے ہوئے انجام بن رہے…