الیکشن کمشن پارلیمنٹ کو کہہ رہا ہے کہ میری مرضی کےمطابق قانون سازی کرو
یہ مختلف حیلے بہانوں سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جا کر توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں
اور ضرورت سے زیادہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن کر دکھا رہے ہیں
جبکہ جانتے ہوئے انجام بن رہے ہیں کہ ان کی حیثیت صرف ایک ٹریبونل ادارے کی ہے۔ اور آئین میں ترمیم 2/3 اکثریت کے بغیر ممکن نہیں۔
