اہم ترین اپڈیٹ
نئے آرمی چیف جنرل عاصم کی طرف سے تقرر و تبادلے کی پہلی قسط تیار۔ فوج کی سب سے اہم پوزیشن سی جی ایس کے لیے 19 او ٹی ایس کے افسر لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کا انتخاب۔ وہ اس وقت کور کمانڈر کراچی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار ان کی جگہ کور کمانڈر کراچی ہونگے۔
کچھ مزید اہم تقرر و تبادلے۔
جنرل ساحر کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز کور کمانڈر پنڈی۔
جنرل عاصم کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کوارٹر ماسٹر جنرل۔
جنرل فیض کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ثاقب کور کمانڈر بہاولپور۔
ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کی جگہ میجر جنرل احمد شریف ترجمان فوج مقرر
مزید تقرریاں۔
لیفٹیننٹ جنرل نعمان ذکریا چیف آف لاجسٹک سٹاف۔
اور لیفٹیننٹ جنرل شہباز کمانڈر آرمی سٹریٹیجک فورس کمانڈ مقرر
Create an account
Welcome! Register for an account
A password will be e-mailed to you.
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.
Important Update
RELATED ARTICLES