Friday, March 29, 2024
HomeSportsIran - Mini Israel

Iran – Mini Israel

Iran – Mini Israel

ایران (منی اسرائیل):

ایران حقیقت میں ہے کیا اسلامی ملک یا اسرائیل کا اک حصہ یا پھر چھوٹا اسرائیل۔
در حقیقت ایران ہے کیا یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہر ملک میں مختلف مذہبی اقلیتیں یا اکثریت ہوتی ہے۔ لیکن یہاں معاملہ کچھ الگ ہے جو نظر آ رہا ہے صدیوں سے پس پردہ حقائق اصل میں بہت مختلف ہیں۔

آئیں چلتے ہیں اک مختصراً تعارف پر ایران کے۔
ایران میں یہودیوں کی موجودگی کی تاریخ تین ہزار سال سے بھی پرانی ہے۔ اسرائیل سے آشور،بابل اور وسطی و مغربی ایران کی طرف یہودیوں کی ہجرت مختلف ادوار میں تسلسل کے ساتھ جاری رہی۔ یہودی سائرس اعظم کو اپنا نجات دہندہ مانتے ہیں۔

ایران میں اسلام کی آمد اور حکومت کے دوران میں یہودی عراق اور ایران کے بہترین شہروں مثلاً عراق میں پومبدیتا اور تیسفون اور ایران کے شہروں ہمدان، نہاوند، جندی شاپور، شوش، تستر اور اس کے علاوہ قہستان و جرجان جیسے علاقوں میں رہائش پزیر تھے۔ اصفہان میں یہودیوں کا ایک محلہ یہودیہ کے نام سے تھا۔

یہ تو ہوگیا تاریخی تعارف
اب چلتے ہیں موجودہ صورتحال کی جانب۔ آپ کو تاریخ بتانے کا مقصد آپ کو پتہ ہونا چاہیئے جو حقائق بیان کرنے جا رہا ہوں تاکہ آپ کو سمجھنے میں آسانی رہے۔
اصل میں ایران دجال کے ظہور کے حوالے سے بہت مقدس مقام کی اہمیت کا حامل ہے ایران میں انقلاب لانے کے پیچھے بھی اک لمبی پلاننگ تھی تاکہ وہ تمام اہداف حاصل کر سکیں جو دجال کی آمد کے لیے ضروری ہیں۔ ایران کی پارلیمنٹ میں یہودیوں کی باقاعدہ ایک سیٹ ہے۔

آخر ایسی کونسی بات ہے کہ ایران پر اسرائیل حملہ نہیں کرتا یا امریکہ حملہ نہیں کرتا صرف ڈرامے بازی چل رہی ہے۔ اتنی زیادہ پابندیوں کے باوجود ابھی تک کھڑا ہے۔ اسکی ایک وجہ بیک ڈور چلتے معاملات ہوتے ہیں جیسے ایک کڑوی حقیقت ایرانی آئل کا سب سے بڑا خریدار اسرائیل ہے۔ ایران اور اسرائیل کے ڈرون ٹیکنالوجی ایک جیسی ہے۔ ایران کے مسلم ممالک سے زیادہ غیر مسلم ممالک سے گہرے تعلقات ہیں۔ پاکستان میں پراکسی حملوں کی تعداد بھارت امریکہ سے زیادہ ایران اور سعودی عرب کی ہیں۔

فرقہ پرستی اور دہشت گردی میں ملوث تمام مجرموں کو ایران پناہ دیتا ہے۔ آخر یہ کیسا اسلامی ملک ہے۔ یہ کچھ چیدہ چیدہ حقائق سامنے رکھے ہیں۔ آپ کو ظاہراً الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر بیانات کچھ ایسے دکھائی دیتے ہیں کہ بھارت نے ایران سے تیل لینے سے انکار کر دیا لیکن پس پردہ تیل کی سپلائی ہو رہی ہوتی ہے۔ تو کبھی خبر چل رہی ہوتی ہے کہ ایران نے امریکہ کے عاقی اڈوں پر میزائل داغے۔ لیکن جوابی کارروائی پر صرف امریکہ صرف وارننگ کا بیان جاری کر دیتا ہے۔

دوسری طرف سعودی عرب کو ایران کا ڈراوا دے کر اصلحہ فروخت کیا جا رہا ہے۔ اب آپ فیصلہ کریں یہ ایران ہے یا منی اسرائیل جس نے پوری مسلم دنیا کو بیوقوف بنا کر رکھا ہے آج تک۔

اب آپ خود اندازہ لگائیے گا کہ مختصراً تعارف میں کیا ہے اور تفصیلاً حقائق سامنے رکھوں تو بات کہاں تک جاۓ گی۔

Join Our Telegram Channel

Click Here ⬅️

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments