Friday, March 29, 2024
HomeSportsISI Pakistan Army and Khan

ISI Pakistan Army and Khan

امریکہ اور امپورٹڈ حکومت بیچارے ابھی تک یہی نہیں سمجھ پائے کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔

اور میں ان کو ڈھونڈ رہا ہوں وہ لوگ جو یہ بات پھیلا رہے تھے۔

کہ ہمارے ہیرو حمید گل مرحوم کی قبر پر جا کر کہنا کہ امریکہ نے پاکستان کو پاکستانی لوگوں کی مدد سے شکست دی۔

وہ لوگ اور امپورٹڈ حکومت اور امریکہ یہ بات جانتے ہی نہیں کہ آئی ایس آئی چیز ہی کیا ہے۔

جن کو بیس سال لگے یہ سمجھنے میں کہ افغانستان میں ان کے ساتھ ہوا ہی کیا ہے۔ وہ جشن منا رہے ہیں چند پل کی کامیابی کا۔

چند پل کی کامیابی کا اور مستقل شکست کا آپس میں کیا موازنہ۔

زرا نہیں پورا سوچئے۔

اگر آپ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ آرمی قصوروار ہے۔ بیچ تو یہ نفرت کا بیج ن لیگ والوں نے بویا ہے۔

تاکہ تحریک انصاف اور عام عوام فوج کے خلاف ہو جائیں۔
کیونکہ نواز شریف اور ن لیگیوں کو جنرل باجوہ پر بہت غصہ ہے اور لندن پلان میں یہ شامل ہے۔

کہ جنرل باجوہ کو عوام سے ذلیل کروانے کا ریٹائرمنٹ سے
ریٹائرمنٹ سے پہلے۔ تاکہ پاک فوج کی دنیا بھر میں رسوائی ہو سکے۔

ایک الزام یہ بھی لگایا جنرل باجوہ پر کہ بلجئیم میں انہوں نے پیسے لیکر جائدادیں بنائیں۔

تاکہ جس طرح ن لیگ والے خود تذلیل کا شکار ہوئے جنرل باجوہ بھی اسی طرح ذلیل ہوں۔

جبکہ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/OfficialTeamJiX

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments