Friday, March 29, 2024
HomePakistanKia aap jantay hein??

Kia aap jantay hein??

Kia aap jantay hein

افغان طالبان کا دعویٰ ہے کہ ان کا افغانستان کے قبضہ 85 فیصد سے زیادہ کے علاقے پر ہے۔ جی ہاں یہ بلکل سچ دعویٰ ہے۔

لیکن

کیا آپ جانتے ہیں کہ افغان طالبان پاکستان کا بارڈر کے قریبی افغانستانی سرحدی علاقوں کو چھوڑ کر باقی تینوں اطراف کے بارڈرز کے سرحدی علاقوں اور راستوں پر قبضہ ہے۔

مگر آپ یہ نہیں جانتے ہوں گے کہ ایسا کیوں ہے کہ جب انہوں نے سب افغانستان کے سرحدی علاقوں اور داخلی و خارجی راستوں پر قبضہ کرلیا اور زیادہ دقت بھی نہیں آئی قابض ہونے میں۔

لیکن پاکستان کے قیربی افغانستانی سرحدی علاقوں پر قابض نہیں ہوئے۔

Kia aap jantay hein

پوسٹ ابھی جاری ہے۔ حصہ دوم اسکے بعد جاری کیا جائے گا۔

Join Us On Telegram

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments