Wednesday, February 28, 2024
HomeSportsKiya aap jantay hain

Kiya aap jantay hain

‏1850 کی دہائی میں برنٹن برادران نے لاہور سے کراچی تک ریلوے لائن بناتے ہوئے ہڑپہ اور برہمن آباد/منصورہ سے ہزاروں سالہ قدیم اینٹیں کھود کر ریلوے لائن کے نیچے بچھا دیں جس سے پاکستان کے قدیم ورثے کو ناقابل تلافی نقصان ہوا۔

پری ہسٹارک انڈیا، مشہور ماہر آثار قدیمہ اسٹیورٹ پگوٹ

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments