9000 سال پرانے پاکستان کے شہر مہرگڑھ کے قبرستان سے 9000-7500 سال پرانے 9 ایسے ڈھانچے ملے جن کے 11 دانتوں میں سوراخ تھے۔
یہ سوراخ اسوقت کیئے گئے جب یہ لوگ زندہ تھے اور دندان سازی کی مہارت کا ثبوت ظاہر کرتے تھے۔ آجکل کے ڈینٹسٹ بھی اسوقت کے دنداں سازوں کی مہارت کی تعریف کرتے ہیں۔
Reference:
Early Neolithic Tradition of Dentistry by A. Coppa, L. Bondioli, A. Cucina, D. W. Frayer, C. Jarrige, J. F. Jarrige, G. Quivron, M. Rossi, M. Vidale & R. Macchiarelli