Tuesday, December 5, 2023
HomeSportsLondon Plan

London Plan

London Plan

لندن پلان

ایک ایسی حقیقت جس نے خود ہی سب کو بے نقاب کروا دیا

یہ سلسلہ شروع ہوا غیر ضروری سے ضروری ملاقاتوں سے جو کہ مناسب ملاقاتیں تھی ن لیگی رہنماؤں کے لیے۔

جس میں تمام دشمن ممالک کے خاص و عام لوگ شامل تھے

London Plan

عام عوام اس کو این آر او 2 کا نام دے رہی ہے۔

پلان میں شامل مندرجات اوپر میرے ٹویٹ میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاؤہ اس میں شامل تھا خان حکومت کو گرانا

فوج کو متنازع بناتے ہوئے عوام و فوج کو آپس میں لڑوانا

ترقیاتی منصوبوں کو یا تو روک دینا یا پھر سست روی کا شکار کروا دینا

ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ خانہ جنگی ہو سکتی ہے

کیونکہ یہ تو پہلے ہی لاشوں پر سیاست کرتے چلے آ رہے ہیں

ففتھ جنریشن وار جس میں جعلی اکاؤنٹس اور پراپیگنڈہ عروج پر ہوتا ہے

60 فیصد فیک اکاؤنٹس بھارت و امریکہ اور کچھ افغانستان و دیگر ممالک سے چلائے جا رہے تھے

تمام اکاؤنٹس کی ڈی پی عمران خان یا تحریک انصاف کی تصاویر سے بدل دیا گیا ۔

تاکہ جب بھی ان سے کوئی غلط خبر چلائی جائے یا فوج مخالف بیانات دیئے جائیں تو لوگ پراپیگنڈے میں آکر فوج کو گالیاں نکالیں۔

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/TeamJiX_

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments