Friday, March 29, 2024
HomeSportsMehngayi Ka Tofaan

Mehngayi Ka Tofaan

مہنگائی کا طوفان

آئی ایم ایف کی 6 ارب ڈالر قرضے کی جس میں سے ایک ارب ڈالر کی فوری وصولی کے لئے جو شرائط رکھی گئی ہیں آئی ایم ایف کی جانب میں ان میں سے ایک یہ ہے کہ ٹیکسز میں اضافہ کیا جائے۔

یہ صرف ایک ہے لیکن پوری شرائط جو کہ ابھی تک حکومت پاکستان نے ابھی تک منظور نہیں کیں۔

ان کو مانیں یا نہ مانیں دونوں صورتوں میں پاکستان کا نقصان ہی ہونا ہے

یہ ہے Absolutely Not کا امریکی منصوبہ و جواب پاکستان کو
دوسری جانب FATF گرے لسٹ میں رکھنا
تیسرا ڈالر کے ریٹ میں بتدریج اضافہ
چوتھا افغانستان میں غذائی قلت و ضروریات زندگی میں کمی کا بوجھ بھی پاکستان پر پریشر۔

اور ہماری دوغلی عوام کو لگتا ہے کہ پچھلی حکومتیں اچھی تھیں جن کا سارا بوجھ بھی موجودہ حکومت برداشت کر رہی۔ خدا عقل عطا فرمائے۔
کیونکہ اب سوشل و الیکٹرانک پرنٹ میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی شروع ہوگا۔ امریکہ انڈیا اسرائیل و دیگر پاکستانی سیاسی جماعتوں کے میڈیا سیلز جو پراپیگنڈا اور عوام کو گمراہ کریں گے کہ کسی طرح عمران خان حکومت گر جائے۔ آگے چاہے کوئی دو ٹکے کا حکمران ہی آ جائے دشمنان پاکستان و اسلام کو قبول ہو گا۔

نوٹ ⬅️ اور ایک اہم بات یہ ذہن میں بٹھا لیں کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے تو پاکستان وائٹ لسٹ میں شامل ہوگا تمام قرضے معاف، و دیگر معاشی و سماجی و اقتصادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ایسی آفرز ابھی کل ہی موصول ہوئی ہیں سعودی عرب کے دورے پر سعودی حکام کے ذریعے پیغام پہنچایا گیا۔ جس پر موجودہ آئی ایس آئی چیف فیض حمید اور وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک انداز میں انکا کر دیا۔

Visit Our Website Here
teamjix.com

Join On Telegram
t.me/TeamJiX

Join On WhatsApp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments