Monday, March 4, 2024
HomeSportsMahangayi

Mahangayi

Mahangayi

‏‎کیا آپ جانتے ہیں؟؟
مہنگائی اپنی جگہ یہ درست ہے کہ مہنگائی ہوئی۔

لیکن مہنگائی پر پراپیگنڈا کرنے والے زیادہ تر اکاؤنٹس بھارت و امریکہ سے ہینڈل ہو رہے ہیں۔ ان میں وہ شامل نہیں جو ن لیگ و زرداری جیسی پارٹیوں کے میڈیا سیلز ہیں۔

اب خود سوچ لیں کہ لوگ سڑکوں پر نہیں نکل رہے۔

‏‎مگر سوشل میڈیا و الیکٹرانک پرنٹ میڈیا اتنا اچھل رہا ہے کہ جیسے لاکھوں لوگ مر چکے ہیں۔

انٹرنیشنل سطح پر مہنگائی ہوئی ہے۔

لیکن اگر عوام اس بات پر روتی ہے کہ صوبوں کی گورننس اچھی نہیں تو اس پر میں بھی عوام کے ساتھ ہوں بلکہ ہماری ساری ٹیم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

لیکن پراپیگنڈے کا حصہ؟؟

Join Us On Telegram

Click Here ⬅️

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments