Thursday, March 28, 2024
HomeSportsNeutral And Propaganda

Neutral And Propaganda

‏مرحوم جنرل حمید گل کی شاندار تقریر جسے آج سننے کی اشد ضرورت ہے –

[wpvideo eFpX5xqW]

نیوٹرل ہونے پر جب عمران خان نے عوام سے تشریح کی ، تو عوام سے زیادہ اپوزیشن نے فوج اور آئی ایس آئی کو گھسیٹا کہ فوج کی بے عزتی کر رہا ہے۔ جبکہ خان عوام کو سمجھا رہا تھا کہ تم لوگ فیصلہ کرو کہ حق کے ساتھ رہنا ہے یا بدی کے۔

اوپر سے کچھ سستے دانشور تو اتنے اندھے ہو گئے کہ جیسے سارے چور دودھ کے دھلے ہوئے ہیں اور عمران خان نے سب حدیں پار کردیں ہیں۔

اس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا کہ فوج نے کوئی ری ایکشن دینے کی بجائے ملاقاتیں کر رہی ہے خان سے۔

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Telegram
http://T.me/teamjix

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/TeamJiX_

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments