Wednesday, February 28, 2024
HomeSportsNo Confidence Motion End

No Confidence Motion End

تحریک عدم اعتماد خاتمہ

اب میں کیا کہوں اس پر ہر بار ایک ہی الفاظ کہتا ہوں کہ یہ سب سیاسی ڈرامے بازیاں ہیں۔

باقی یہ بات آپ لوگ پلے سے باندھ کر رکھ لیں۔ کہ ہم جو بات ایک بر کہہ دیں وہی ہونی ہوتی ہے بہت ہی زیادہ کم چانسز ہوتے ہیں کہ جو ہم کہیں ویسا نہ ہو۔

باقی اب آپ ہر جگہ ان کی چیخوں پکار سنیں گے۔ باقی فارن فنڈنگ کب کہاں اور کس کس کو کیسے پہنچا ثبوتوں کے ساتھ وزیر اعظم پاکستان کو پیش کی جا چکی ہیں۔

[wpvideo a4kODWuv data-temp-aztec-id=”b14e4e3a-5b92-4a41-847e-e1b408c6057e”]

اب فی الوقت جو اپوزیشن جماعتوں کی جو حالت ہے وہ اوپر دی گئی ویڈیو صحیح مثال ہے۔

لہذٰا کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم وقت سے پہلے ہی بتا دیتے ہیں تاکہ آگے جا کر کچھ پتہ لگنے پر اس بارے پریشان نہ ہوا کریں آپ لوگ۔

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Telegram
http://T.me/teamjix

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/TeamJiX_

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments