Tuesday, March 19, 2024
HomeSportsNo Confidence Motion

No Confidence Motion

تحریک عدم اعتماد

پر ایک درخواست موصول ہوئی سوال کی صورت میں کہ ملک میں اس پر کیا صورتحال ہے؟

کیا خان کی حکومت جانے لگی ہے؟

تو جواب جو ہے کہ سیاسی ڈرامے بازیاں کا ایک لفظ متعارف کروایا تھا ہم نے۔ اور موجودہ صورت حال اس سے زیادہ مختلف نہیں۔

جیسا کہ خان صاحب نے کہا تھا آپ نے گھبرانا نہیں تو اس پوسٹ کو پڑھ کر آپ بھی سمجھ جائیں گے کہ واقعی جو دکھایا جا رہا ہے تمام میڈیا پر۔ ویسا حقیقت میں کچھ بھی نہیں۔

اس وقت میڈیا سمیت جتنے بھی سیاسی جماعتیں شور ڈال رہی ہیں کہ عمران خان کی حکومت گئی یا جا چکی ہے یا جانے والی ہے۔ یہ ایک وہم سے زیادہ کچھ نہیں۔

اور آپ سب یہ جانتے ہیں کہ واقعی وہم کا کوئی علاج نہیں۔

باقی موجودہ حالات کے مطابق اپوزیشن اپنے کارڈز شو جر چکی ہے جبکہ خان کی جانب سے کوئی کارڈ نہیں دکھایا گیا۔ یہ آج اپوزیشن کی آخری چال ہے جو انہوں نے غیر ملکی فنڈنگ کا حق ادا کرنے پر چلی ہے۔

یہ بات ذہن میں رکھیں کہ

اور اس بات پر عمران خان کا اپوزیشن سے زیادہ یقین ہے۔

رہی بات اسٹیبلشمنٹ کی تو انہوں نے بیان جاری کیا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں یعنی جو پاکستان کے اچھے کیلئے کام کرتا ہے وہ ان کے ساتھ ہیں۔

وہ علیحدہ بات ہے کہ اپوزیشن کو اسٹیبلشمنٹ کے اس بیان پر شدید غصہ ہوتے ہوئے بھی اس کے خلاف بول بھی نہیں پا رہے۔ اپنے آپ کو اچھا بچہ ثابت کرنے کے چکر میں۔

باقی آپ سب خود سمجھ دار ہیں اور اب سمجھ تو گئے ہوں گے۔ پھر بھی سوال ہو تو یہاں کمنٹ یا پیج پر کمنٹ کر کے یا ڈائریکٹ میسج کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Telegram
http://T.me/teamjix

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/TeamJiX_

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments