اب کچھ اپڈیٹس⚠️
1-اسٹیبلشمنٹ خاموشی سے تمام حالات کا جائزہ لے رہی ہے.
2-عمران خان بنی گالا چلے جائیں گے تو اچھا ہے۔
3-انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ بہت زیادہ اندر گھس چکی ہے پاکستان میں بذریعہ زرداری

4- جنوری کے آخری ہفتے سے فروری کے درمیان تک عمران خان کو گرفتار یا گھر میں قید کر دیا جائے گا۔
5- شہباز شریف کو سائڈ لائن کردیا گیا ہے نواز و مریم نے حکومت کو ہائی جیک تقریباً کر لیا ہے
6- آئی ایس آئی کی بجائے لوکل انٹیلیجنس ایجنسیوں کو استعمال کیا جا رہا ہے اور شک کی بنیاد آئی ایس آئی پر موڑی جا رہی ہے۔
7- انتخابات کی فیک تاریخ دے کر انتخابات کو آگے لے جایا جائے گا
8- عمران خان کو سیاسی قید کر کے انٹرنیٹ ، ٹیلیویژن ، سوشل میڈیا جیسی سہولیات کو مکمل بند کرنے کا منصوبہ۔
9- مزید تحریک انصاف کی گرفتاریاں متوقع چند دنوں میں۔
10- عوام و اسٹیبلشمنٹ کو لڑانے کی منصوبہ بندی لندن پلان اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا حصہ۔