Friday, March 29, 2024
HomePakistanPlan Divide in Military by PDM, TeamJiX

Plan Divide in Military by PDM, TeamJiX

‏بریکنگ نیوز
زرداری کے شریفوں کو 2 آپشنز
جنرل باجوہ کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دے دی جائے، اس دوران اپریل میں جنرل فیض ریٹائر ہوجائیں گے
یا
جنرل فیض سے جونیئر جرنیل کو آرمی چیف لگایا جائے تاکہ وہ سپر سیڈ ہوکر جلد ریٹائرمنٹ لے لیں

‏زرداری کے شریفوں کو دیئے آپشنز کی وجہ جنرل فیض کے چانسز کو زیرو کرنا ہے
شریفوں کو کہا جا رہا ہے کہ اگر پہلے3سینئر جرنیلوں میں سے کسی کو آرمی چیف لگایا گیا اور بالفرض عمران کے دباؤ کے باعث اپریل 23سے پہلے الیکشن ہوگئے تو عمران خان اقتدار میں آکر آرمی چیف تبدیل کر سکتے ہیں

‏نواز شریف کا زرداری کو جواب
اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اگر جنرل باجوہ کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دے دی جائے تو اس کے باوجود کہیں اپریل سے پہلے الیکشن کا ماحول نہ بن جائے
ملاں فضل نے کہا ایسا ہوا بھی تو عمران خان ، جنرل فیض کو آرمی چیف نہیں لگا سکیں گے

‏ملا فضل نے وجہ بیان کی کہ اگر اپریل سے پہلے الیکشن ہو بھی گئے، خان جیت بھی گیا تو بھی مئی تک آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن ہوچکی ہوگی اور جنرل فیض اپریل میں ریٹائر ہوجائیں گے
اور نئے آرمی چیف کی سنیارٹی لسٹ میں جنرل عامر اور ڈئ جی ISI جنرل ندیم انجم بھی شامل ہونگے

‏مندرجہ بالا صورتحال کے بعد مجھے بتائیں فوج میں تقسیم کی سازش کون کر رہا ہے
عمران خان یا PDM کا سازشی ٹولہ؟؟؟

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments