بریکنگ نیوز
زرداری کے شریفوں کو 2 آپشنز
جنرل باجوہ کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دے دی جائے، اس دوران اپریل میں جنرل فیض ریٹائر ہوجائیں گے
یا
جنرل فیض سے جونیئر جرنیل کو آرمی چیف لگایا جائے تاکہ وہ سپر سیڈ ہوکر جلد ریٹائرمنٹ لے لیں
زرداری کے شریفوں کو دیئے آپشنز کی وجہ جنرل فیض کے چانسز کو زیرو کرنا ہے
شریفوں کو کہا جا رہا ہے کہ اگر پہلے3سینئر جرنیلوں میں سے کسی کو آرمی چیف لگایا گیا اور بالفرض عمران کے دباؤ کے باعث اپریل 23سے پہلے الیکشن ہوگئے تو عمران خان اقتدار میں آکر آرمی چیف تبدیل کر سکتے ہیں
نواز شریف کا زرداری کو جواب
اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اگر جنرل باجوہ کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دے دی جائے تو اس کے باوجود کہیں اپریل سے پہلے الیکشن کا ماحول نہ بن جائے
ملاں فضل نے کہا ایسا ہوا بھی تو عمران خان ، جنرل فیض کو آرمی چیف نہیں لگا سکیں گے
ملا فضل نے وجہ بیان کی کہ اگر اپریل سے پہلے الیکشن ہو بھی گئے، خان جیت بھی گیا تو بھی مئی تک آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن ہوچکی ہوگی اور جنرل فیض اپریل میں ریٹائر ہوجائیں گے
اور نئے آرمی چیف کی سنیارٹی لسٹ میں جنرل عامر اور ڈئ جی ISI جنرل ندیم انجم بھی شامل ہونگے
مندرجہ بالا صورتحال کے بعد مجھے بتائیں فوج میں تقسیم کی سازش کون کر رہا ہے
عمران خان یا PDM کا سازشی ٹولہ؟؟؟