Tuesday, March 5, 2024
HomeSportsPolitical Update 10

Political Update 10

Political Update 10

‏میری دانست میں یہ عمران کا انتہائی دانشمندانہ فیصلہ
6 دن کی مہلت ھے.انصافیوں کے لیے ہلکا سا دکھ ھے مگر اشارہ کافی ہو گا.

کل آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کےبعد اگر حکومت قائم رہتی ہے تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جائے گا،روپیہ، سٹاک ایکسچینج سب گرے گا

اور اس ملبے تلے یہ 12 جماعتیں ‏اور 22 میڈیا چینلز ہوں گے…
اور اگر (مکس اچار پارٹی) حکومت اس سے بچنے کے لیے پٹرول پرائسس بڑھاتی ہے تو مہنگائی کا جو طوفان آئے گا اس کے رد عمل میں اپنا سیاسی جنازہ اٹھواتی ہے.

یعنی آج کپتان دھرنے پہ بیٹھ جاتا تو اس حکومت کو مظلوم بننےکا موقع مل جاتا.
جو انھیں محفوظ سیاسی راستہ ‏دینے کے مترادف تھا.
جو کسی صورت نہیں دینا چاہیے، یہ چوہے کڑِکی میں پھنس چکے ہیں.یعنی👇

ان سب کے آگے کھائی ہے
اور پیچھے پی ٹی آئی ہے

اللہ ھمارا حامی اور ناصر ھو۔

‎#حقیقی__آزادی__مارچ

Like Follow And Share 😉

Visit Website:
http://Teamjix.com

Join Us On Whatsapp:
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter: https://twitter.com/OfficialTeamJiX

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments