Friday, March 29, 2024
HomeSportsPolitical Update 11

Political Update 11

Political Update 11

توہین عدالت کی درخواست پرچیف سیکرٹری نے تحریری جواب عدالت میں جمع کرادیا

چیف سیکرٹری نے کہاکہ میرا کوئی عمل دخل نہیں۔چیف جسٹس

ڈی سی لاہور کی زبان لڑکھڑا گئی جس سے ابہام پیدا ہوا۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جن

کیا یہاں طوفان آیا ہوا تھا عدالت نے تو انہیں صرف پوچھا تھا۔چیف جسٹس
زبان نہیں لڑکھڑاتی تھی بلکہ ان کےمنہ سے سچ نکلا

چیف سیکرٹری صاحب آپ پربہت افسوس ہے

آپ سے ایسا کرنے کی توقع نہیں تھی

لگتا ہے آپ کو اور آپ کے پیچھے کھڑے ہونے والوں کو عدالتوں کی مداخلت پسند نہیں آئی

اگر انہیں مداخلت پسند نہیں تو یہ کام چھوڑ کرکوئی اور کام ڈھونڈ لیں۔چیف جسٹس
عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے۔چیف جسٹس

عدالتی حکم پرفوری عمل کیا گیا۔چیف سیکرٹری

یہ کیسا عمل درآمد ہوا کہ عدالت میں یقین دہانی کےباوجود رہائی نہیں ہوئی۔

میں نے خود عدالتی احکامات پرعمل درآمد کا بھی پیغام بھیجا۔چیف جسٹس
تمام نظربند افراد کو فوری رہاء کردیا گیا ہے ماسوائے بیس افراد کے۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

آپ کو اپنے فرائض ادا کرنے سے کوئی نہیں روکتا۔

مگرعدالتی فیصلے آنے پر آپ کی ذمہ داری ہے کہ پھر عدالت کی طرف رخ کیا جائے۔چیف جسٹس

تمام فریقین کے اتفاق رائے کےبعد جھگڑا کس بات کا ہے۔چیف جسٹس
حکومت اور اپوزیشن نے اتفاق رائے کیا آپ نے آج ان کے ساتھ اور کل ان کے ساتھ کام کرنا ہے
آپ نے تو ادھر ہی رہنا ہے کون سا کہیں جانا ہے۔چیف جسٹس
عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی سی لاہور کی غیرمشروط معافی منظور کرلی
عدالت نے نظربند افراد کی فوری رہائی پرتوہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitterhttps://twitter.com/OfficialTeamJiX

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments