Political Update 14
سندھ ہائیکورٹ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا
عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان، الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کرلیا
عدالت نے نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے سے انکار کردیا
عدالت سے رجوع کرنے میں تاخیر کی گئی، جسٹس جنید غفار
نوٹیفکیشن اپریل اور مئی کے شروع کے ایام کے ہیں
تعطیل کے دوران عدالت سے رجوع کیا گیا ہے، وقت کے حساب سے درخواست دائر کرنی چاہئے تھی
ہم نے فریقین کو نوٹس جاری کردیا ہے، حکم امتناع جاری نہیں کرسکتے، عدالت
الیکشن کمیشن کے ارکان مکمل نہیں اسلیے اس کو بلدیاتی انتخابات کے بارے میں فیصلے نہیں کرنا چاہیئں
الیکشن کمیشن کی جانب سے 29اپریل کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کالعدم اور غیر آئینی قرار دیا جائے
درخواست میں چیف الیکشن کمشنر, الیکشن کمیشن سندھ،چیف سیکرٹری سندھ اور دیگر کو فریق بنایا گیا
Like Follow Share & Retweet 😉
Visit Website
http://Teamjix.com
Join Me On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO
Follow Me On Twitter
https://twitter.com/OfficialTeamJiX