Monday, February 26, 2024
HomeSportsPropaganda Against Army

Propaganda Against Army

میں ایک بار پھر آپ سے گزارش کر رہا ہوں ایک منظم پراپیگنڈا فوج کے خلاف چلایا جا رہا ہے۔ وہی پرانا سٹائل سپورٹرز عمران خان کے شو کروانے پر بدنام فوج کو کرنا.

باقاعدہ طور پر باجوہ صاحب کو نشانہ بنوا کر ٹرینڈ چلوائے جا رہے ہیں۔ یہ ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے انتقام لینا ہے فوج سے باقاعدہ باجوہ صاحب سے.

اپوزیشن کے بہت سے کلپ سوشل میڈیا پر موجود ہیں کہ ہم نے پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا ہے، فوج کے قوانین میں بہت سی تبدیلیاں کرنی ہیں وغیرہ وغیرہ۔

یہ سب ن لیگ کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے دشمنی اور نفرت کی آگ کا نتیجہ ہے۔ اس وقت بھی باجوہ نام کا ٹوئٹر ٹرینڈ ٹاپ پر ہے۔

فوج کے خلاف پراپیگنڈہ سے بچیں اور پاکستان کو شام عراق بننے سے بچائیں۔

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments