زیادہ تر لوگ آج بھی اس جنگ کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ کیونکہ ان کی سوچ ہے کہ یہ تو صرف یوکرین اور روس کی آپسی جنگ ہے۔ جبکہ یہ صرف روس اور برطانیہ کی جنگ ہے۔
جس میں میدان یوکرین کو بنایا گیا۔ یہاں تک اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امریکہ اور نیٹو اس جنگ کو پس پشت لڑتے نظر آ رہے ہیں تو آپ جاہلوں کی جنت میں رہ رہے ہیں۔
ظاہری موجودہ حالات کے مطابق اگر ہم یہ بھی مان لیں کہ آپ حالات کو اس طرح دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ کا نام روس یوکرین جنگ میں حریف کے طور پر آ رہا ہے تو بھی یہ بات آپ کو شاید پتہ نہیں کہ امریکہ براہ راست اپنے سے برابر یا مضبوط ملک سے جنگ نہیں کرتا۔
اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ امریکہ صرف چین کا مقابلہ کرنا چاہ رہا ہے۔وہ بجی اکیلا نہیں بلکہ اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر۔ یہ بات امریکی صدر سے لیکر عوام تک سب جانتے ہیں کہ امریکہ نے کبھی بھی اکیلا جنگ نہ کرتا ہے نہ کر سکتا ہے۔
لہذٰا یہ جنگ براہِ راست یا پس پردہ روس و برطانیہ کے درمیان چل رہی ہے۔ کیونکہ یوکرین کے بعد مزید قریبی ممالک اس جنگ کی لپیٹ میں آنے والے ہیں۔
بقیہ اگلی کسی پوسٹ میں