Friday, March 29, 2024
HomePakistanTosha Khana Q & A, Teamjix.com

Tosha Khana Q & A, Teamjix.com

‏*توشہ خانہ کیس میں سوالات اورجوابات*

1) عمر فاروق ظہور کے پاس گفٹ کیسے آیا؟

جواب: عمران خان نے جنوری میں گفٹ خریدا اور اسلام آباد میں اور پیسے اکاؤنٹ میں وصول کر کے ڈکلیر کر دیے
یہ عمر فاروق ظہور نے حقائق اور ثبوت کے ساتھ ثابت کرنا ہے کہ اس نے یہ سیٹ کہاں سے لیااورکتنے کا لیا

‏2) یہ الزام لگایا گیا ہے کہ 18/12/2018 کو 2018 کے قواعد کے ذریعہ 2017 کے قواعد میں ترمیم کی گئی تھی جب یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ وصول کنندہ 20٪ کی بجائے 50٪ قیمت ادا کرے گا۔ تو پھر عمران خان نے 2017 کے رولز میں ترمیم کے 35 دن بعد گفٹ کے لیے 20 فیصد کیوں ادا کیے؟

‏جواب: سعودی گفٹ 2017 کے رولز کے تحت توشہ خانہ میں جمع ہوا تھا اور اسکی ادائیگی کی مدت 4 ماہ تھی.
دسمبر 2018 میں رولز میں ہونے والی ترمیم prospectively تھی ناکہ retrospective یعنی یہ ان تحائف پر لاگو ہوتے تھے جو دسمبر 2018 کے بعد آئے.
عمران خان نے جو سعودی گفٹ خریدا وہ 2017

کے رولز کے تحت جمع ہوا اور اس پر 2017 کے رولز ہی لاگو تھے
اور اس میں خریداری کےبعد ادائیگی کی مدت 4 ماہ تھی
یہی وجہ ہے کہ عمران خان نے خریداری کے 35 دن بعد ادائیگی کی.

اس عمل میں کچھ غیرقانونی نہیں ہے
اور خانزادہ کی اسٹوری غلط ثابت ہو چکی

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments