Tuesday, March 5, 2024
HomeSportsUpdate No.25

Update No.25

پاکستان کی سرحد سے متصل افغانستان کے صوبہ چوگام کنیر میں ٹی ٹی پی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

ٹی ٹی پی کے حلقوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ڈرون حملہ تھا جس میں ٹی ٹی پی کمانڈر مولوی فقیر محمد کو نشانہ بنایا گیا۔

تاہم سائٹ کی تصاویر سے یہ ڈرون حملہ نہیں لگتا
تصدیق کا انتظار ہے۔

Visit Our Website Here
https://teamjix.com

Join On Telegram
http://t.me/TeamJiX

Join On WhatsApp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments