DPO شمالی وزیرستان عقیق حسین کے سربراہی میں SP انوسٹیگیشن محمد زمان ، بھاری نفری کےہمراہ ،
حکیم خیل، مبارک شاہی اور مرسی خیل ، بورا خیل کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔
دوران آپریشن مورچہ زن اقوام کے قبضے سے بھاری تعداد میں ہیوی اور چھوٹا اسلحہ برآمد ہوا۔
جس کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔
Like Share and Follow 😉
Visit Our Website Here
https://teamjix.com
Join On Telegram
http://t.me/TeamJiX
Join On WhatsApp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO