Wednesday, February 28, 2024
HomeSportsUpdate No. 31

Update No. 31

سیاچن سے پاک فوج کی واپسی پر انڈین میڈیا کافی دنوں سے پراپیگنڈا کر رہا ہے۔ جبکہ ہماری طرف سے صاف انکار بھی کیا جا چکا ہے۔

حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انڈین آرمی چیف نے پاک فوج سے درخواست کی ہے کہ پاکستان بھی اپنی فوج سیاچن سے واپس بلائے اور ہم بھی واپس بلاتے ہیں۔

جبکہ پاکستانی وزارت خارجہ نے جواب دیا تھا کہ آپ پہل کریں تو ہم بھی کرتے ہیں۔ اس بات پر کوئی جواب نہیں دیا گیا بھارت کی جانب سے۔

کیونکہ بھارت کبھی بھی ایسی کوشش نہیں کرے گا۔ وجہ یہ ہے کہ ، بھارت ہمیشہ دوغلی پالیسی پر عمل کرتا ہے۔ اور یہ بات ہم پاکستان بننے سے اب تک اچھی طرح جان چکے ہیں۔

اس لئے آپ لوگوں سے گزارش ہے جاہل یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر جاری پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Telegram
http://T.me/teamjix

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/TeamJiX_

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments