Tuesday, March 5, 2024
HomeSportsUpdate No.33

Update No.33

بلوچستان کے شہر نوشکی میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔

مقامی رپورٹرز نے بڑے پیمانے پر دھماکے اور فائرنگ کے مسلسل تبادلے کی اطلاع دی ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق

‏دہشت گرد ایف سی کیمپ میں داخل ہونے میں ناکام رہے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران چوکس محافظوں کے ہاتھوں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ ایف سی گیٹ کے باہر دہشت گردوں کی لاش یں بکھری پڑی ہیں

L

Like Follow And Share 😉

Visit Website
http://Teamjix.com

Join Us On Telegram
http://T.me/teamjix

Join Us On Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO

Join Us On Twitter
https://twitter.com/TeamJiX_

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments