ووٹ کو عزت دو پر کام شروع ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کا بیان کہ الیکشن کمیشن نے ان ویڈیوز کی صورت میں نوٹس لے لیا ہے اور دھاندلی کی کاروائی کے لیے ٹیم تشکیل دی جا چکی ہے۔
اب عوام کو دیکھنا یہ ہے ڈسکہ کے الیکشن والی پر جوش کاروائی کرے گا الیکشن کمیشن یا پھر اسلام آباد میں سابق وزیراعظم کے بیٹے کی ووٹ خریدنے کے لئے کروڑوں روپے والی نرم دل کاروائی ہوگی۔
کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
Visit Our Website Here
https://teamjix.com
Join On Telegram
http://t.me/TeamJiX
Join On WhatsApp
https://chat.whatsapp.com/D8c9fZ5YHuOCwMSJUvxHhO
[wpvideo ePnRpi1O data-temp-aztec-id=”7bf26dac-0019-4e4a-a9a2-3bcd9956044a”]
[wpvideo nYMZCV71 data-temp-aztec-id=”0b5c411a-b8f8-410c-80b6-28c4e910fa35″]
[wpvideo oplFfvol data-temp-aztec-id=”fd2badc5-6daa-43f9-a49e-ffbce51a2d29″]
[wpvideo fIGPblkQ]
[wpvideo JqIRiVvt]