Tuesday, March 19, 2024
HomePakistanWhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

آ گئے نا اپنی اوقات پر

سانپ ہمیشہ سانپ ہی رہتا ہے انسان نہیں بن سکتا

پہلے دن بھی واٹس ایپ کے متعلق پوسٹوں میں ہمارے یہی الفاظ تھے کہ یہ آپ پر جاسوسی کریں گے۔

اور کچھ فالوورز کہتے تھے کہ واٹس ایپ سروس سٹارٹ کریں لیکن ہم نے پہلے بھی بتایا تھا اور اب بھی بتا رہے ہیں کہ ہمیں واٹس ایپ استعمال کرنے سے منع کر دیا گیا ہے۔ وجہ آپ کو پچھلے دنوں میں پاکستان میں واٹس ایپ سکینڈل حساس مواد چوری کرنے پر تمام سرکاری ملازمین کو منع کیا جا چکا تھا

لہذٰا آپ لوگ بھی یہ کہہ کر چھوڑ دینا ہمارے پاس کیا ہے خاص تو آپ کی گھریلو تصاویر بھی ان کیلئے اہم ہے۔

Visit Our Website

Join On Telegram

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments